پاکستان میں سیاسی محاذوں پر دھینگا مشتی کویٗ نیٗ بات نہیں۔ پچھلے دنوں شہباز گل اورغریدہ فاروقی کے درمیان بھی مکالمے بازی ہویٗ۔
آپ ہی دن رات ان کو پاکستان کا نجات دہندہ اور لبرل بنا کر دکھانے کا شوق رکھتے ہیں-ورنہ یہ وہی ہیں جنہیں کیک نہ ملے تو جوتے مارتے ہیں جوتے آپ لوگوں کو (میرا مطلب ہم عام عوام کو) ، کیا مارتے ہیں ؟ جوتے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 23, 2020
اب آپ نے یہ فیصلہ کر لیا ہوا ہے تو اب ساتھ ساتھ پیاز بھی کھائیں ان سے۔ https://t.co/3nCPtiIcDe
آپکے الفاظ اسقدر غیراخلاقی غیرمہذب اور خواتین کیلئے معاشرتی ادب آداب سے گِرے ہوئے ہیں کہ اب آپکو کیا جواب دوں۔ لیکن آپ نے سوچا ن لیگ والا “صحافیوں پر حملوں کا کریڈٹ” لینے میں پیچھے کیوں رہا جائے۔ آپ نے ہم خواتین صحافیوں کی 12اگست کی قرارداد کو ایک بار پھر سچ ثابت کر دکھایا۔ https://t.co/7jiQB1N20c
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) September 23, 2020
کاش یہ جواب آپ ان کو دیتی جنہوں نے آپکو ناسٹی بولا۔مطلب گندہ بولا اب پتہ چلا آپکے نزدیک ناسٹی قابل قبول ہے کیوں کہ وہ شریفوں کے گھر سے بولا گیا لیکن نہیں بولیں گی آپ،انکی تو آپ کیمرا میںن تھیں۔ لیکن ہماری پیاز کھانے کی بات ادب آداب سے گری لگی۔ اور ہاں عورت کارڈ ہر وقت نہیں چلتا۔ https://t.co/S2uMNf7VnD
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 23, 2020