Archive for the ‘Your Articles’ category
میں یہ الم کس کے نام لکھوں – Main Yeh Alam kiss k Naam Likhoon – by Shahbano Mir
شاہ بانو میر میں یہ الم کس کے نام لکھوں !! آج کراچی کے بارے میں ہر ٹی وی چینل کو سراپا احتجاج بنے اور انصاف کی دہاییاں بین کی صورت کرتے ہوئے شہریوں نے ایک واقعہ یاد دلا دیا ـپچھلے ہفتے صبح آٹھ بجے ڈور بیل بجی باہر دیکھا تو دو پولیس افسران ہاتھ میں [...]
اے ارضِ وطن – Ay Arz-e-Watan – by Shahbano Mir
شاہ بانو میر اے ارضِ وطن رمضان المبارک 14 اگست 1947 متبرک مبارک مقدس رات جس کی فضیلت کاذکر جس کے درجات کی بلندی قرآن پاک میں کھلی دلیل کے ساتھ بیان کر دی گئی ـ اور بتا دیا گی کہ یہ رات طلوع آفتاب تک رحمت برکت ہے مانگنے کی رات ہے اور عطا [...]
احترام انسانیت – Ihtaram-e-Insaniyaat – by Shahbano Mir
شاہ بانو میر احترام انسانیت آج پاکستان نے زندگی کے معاشرے کے ہر ہر شعبے میں احترام کھو دیا رشتوں کا سیاست کا صوبوں کا زبانوں کا ـ حقوق کا سوچ کا آزادی کا ـ یہ سب اجزاء جب باہم مربوط ہوتے ہیں ـ تو یہ احترامِ انسانیت کہلاتا ہےـ جس میں زندگی کے ہر [...]
کراچی کا گلہ – How can Imran Khan be Quaid-e-Azam?? – by Shahbano Mir
کراچی کا گلہ!! عمران خان قائد اعظم کیسے ہو سکتا ہے؟ کچھ دنوں سے کراچی ہر آنکھ کا لہو بنا ہواہے ـ پاکستان میں شائد ہی کوئی ایسا سفاک دل ہوگا، جو اپنے ہم وطنوں کی یوں اموات پر نوحہ کناں نہیں ہو گا ـ سارا دن ٹی وی یہی ظلم کی داستانیں دہراتے رہے، [...]
خوش فہمی کا دور گذر گیا – Khush Fehmi ka dour Guzar Gaya – by Shahbano Mir
شاہ بانو میر خوش فہمی کا دور گذر گیا کچن میں کھانا بناتے ہوئے کئ قابل اعتراض الفاظ کانوں میں آتے رہے تو بار بار انہی الفاظ کی ہوتی ہوئی تکرار نے مجبور کردیا ،کہ کھانا فی الحال ملتوی کر دیا جائے ـ اور جا کے دیکھا جائےاب اس مملکتِ خداداد میں ایسا کیا ہواکہ [...]
ہر طرف سے آرہی ہے صدا لا الہ اللہ – Har Taraf say aa rahi hai sadaa La Ilaha Illallah – by Shahbano Mir
ماہ صیام کا تیسرا عشرہ 21 رمضان المبارک کی رات سےاپنی بہترین فضیلتوں کے ساتھ شروع ہو گیا ہے ـ کہنے کو ہم وہاں رہتے ہیں ، جہاں کفر کا غلبہ ہے ـ جہاں ہمارے لیۓ جگہ بظاہر تنگ ہے ـ ماحول ہماری سوچ ہمارے ذہنوں سے مکمل الگ ہے ـ لیکن ایسے ماحول میں [...]
فوج بلاؤ کراچی بچاؤ ایک سازشی نعرہ – Bring Army, Save Pakistan – A Conspiracy Theory – by Shahbano Mir
فوج بلاؤ کراچی بچاؤ ایک سازشی نعرہ شاہ بانو میر ہمارے ملک کو پچھلے کئی سالوں سے بڑے پر اسرار طریقے سےمیدان جنگ کی صورت دکھایا اور بتایا جا رہا ہے، پوری دنیا میں پہلے کبھی کمبوڈیا، ویت نام ،کے چرچے تھے، پھر فلسطین پھر کشمیر حق استصواب رائے کا لفظ اس وقت سے سنتے [...]
رمضان كريم – Ramadan Kareem – by Shahbano Mir
صوم عربی زبان کا لفظ غیر منقوط اور مذکر لفظ ہے ـ پہلا حرف ص شمسی اور باقی دو حروف و اور م قمری سے ہیں ـ صوم کے لفظی معنی رک جانے کے ہیں اور اس کی جمع صیام ہے ـ صائم عربی زبان میں رکے ہوئے پانی کو کہتے ہیں ـ شرعی اصطلاح [...]
ووٹ بنوانا مت بھولئے قومی فریضہ ہے – Don’t forget to Add your Vote – by Shahbano Mir
شاہ بانو میر ووٹ بنوانا مت بھولئے قومی فریضہ ہے ـ پاکستان میں ہر وہ ریکارڈ بنا دیاگیا، جس کو سن کر اور پڑھ کر دنیا انگشتِ بدنداں رہ جاتی ہے ـ جیسے اسی ملک میں بے نظیر شہید کی شہادت کے بعد ان کی پارٹی کو ہمدردانہ ووٹ ملنا تھا، اور اس پارٹی کی [...]
ہاتھ – Haath – by Shahbano Mir
شاہ بانو میر ہاتھ پاکستان اس وقت تباہ کُن سیلاب کی زد میں ہے ـ ملک کے طول وعرض میں پانی یوں ایک مٹیالی چادر کی طرح پھیلا ہوا ہے جیسے کوئی چادر بچھا کے اٹھانا جھاڑنا ہی بھول گیا ہو ـ ـ حشرات الارض خطرناک وبائی امراض خوف وحشت مستقبل کی فاقہ دستی معاشی [...]












